ابنا: امريکي سينٹ کميٹي کي منظور شدہ قرارداد ميں کہا گيا ہے کہ ايک ارب ڈالر کي فوجي امداد پاکستان کو اس شرط پر دي جائے گي کہ وہ لشکر طيبہ ، حقاني نيٹ ورک اور کوئٹہ شوري سميت تمام دہشت گرد تنظيموں کے خلاف کارروائي کرے-
کميٹي نے دو ہزار بارہ کے لئے پاکستان کي اقتصادي امداد کا مسئلہ پوري طرح سے اوباما انتظاميہ کے حوالے کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد دينے يا نہ دينے کا فيصلہ اوباما انتظاميہ پر ہے اور اس معاملے ميں کميٹي کسي بھي طرح کي مداخلت نہيں کرے گي..............
/169